My Test
ان
--------
کي
ے
انہیں جہوريّت اچھي لگے ہے
اگر يہ الجزائر ميں نہ ہووے
-------
سنا ہے اس کي منظوري بہر صورت ضروري ہے
اسي کے حکم سے اس آرزو کے پھول کھلتے ہيں
ہميں اگلي صدي ميں داخلہ درکار ہے انور
سنا ہے داخلے کے فارم امريکہ ميں ملتے ہيں
-------
يہي درماں ہے ميري اقتصادي تيرہ بختي کا
ميرے اندر پھوٹے کوئي کرن خود احتسابي کي
ميري منصوبہ بندي ميں چھپي ہے قرض کي ديمک
"ميري تعمير ميں مضمر ہے اک صورت خرابي کي"
0 Comments:
Post a Comment
<< Home